Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گلی بوائے کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم 'گلی بوائے ' کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ۔یہ اطلاع سماجی رابطوں پر دی گئی ہے ۔گلی بوائے کی کہانی ہندوستان کے اسٹریٹ ریپرز کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے ۔ رنویر سنگھ نے سماجی رابطے پر ایک وڈیو بھیجی ہے جس میں وہ ریپ اسٹائل کرتے مداحوں کے بیچ موجود ہیں۔
 
 

شیئر: