Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

رشی کپورپھر ٹویٹرپر

بالی وڈ کے نامور اداکار رشی کپورپھر ٹویٹر پر لوٹ آئے ہیں۔ رشی کپور نے حال ہی میں ٹویٹر اکاونٹ پر مداحوں کو واپسی کی اطلاع” ہیلو “کے ٹویٹ سے دی ہے رشی کپور کا کہنا ہے کہ وہ 23 روز بعد واپس آگئے ہیں اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر ہونےوالی متنازعہ باتوں کو کافی یاد کیاہے۔واضح ہو کہ رشی کپورنے ایک پوسٹ پر ہونےوالی بحث کے بعد ٹویٹر اکاونٹ استعمال کرنا چھوڑدیاتھاحالانکہ وہ ٹویٹر پر کافی فعال رہنے والے اداکار ہیں۔
 

شیئر: