Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پریٹی زنٹا نے 43 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا نے زندگی کی 43 بہاریں دیکھ لیں۔ انہوںنے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز تیلگو اور پنجابی زبان کی فلموں سے کیاتھا۔ 1998 کی فلم 'دل سے' میں پریٹی زنٹا نے بالی وڈ میں قدم رکھا ۔بطور ہیروئن 1998 میں ہی ریلیز ہونے والی فلم 'سولجر'تھی ۔سال 2000میں ریلیز ہونےوالی فلم ' کیا کہنا' ان کی وجہ شہرت بنی۔ پریٹی زنٹا کو بہترین اداکاری پر کئی ایوارڈ بھی دیئے جا چکے ہیں۔ اداکارہ 2016 میں امریکی تاجر جینی گوڈاناو کےساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں ۔ وہ کافی عرصے سے فلم انڈسٹری سے دور ہیں۔
 
 
 
 

شیئر: