Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شروتی ہاسن نے 32 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار کمل ہاسن کی بیٹی اداکارہ شروتی ہاسن نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لی ہیں۔شروتی ہاسن1986 میں ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں پیداہوئیں۔ انہوں نے چائلڈ اسٹار کے طور پر اداکاری شروع کی ، بعد ازاں کئی تامل اور تیلوگا فلموں میں بطور ہیروئن کام کیا۔ اداکارہ شروتی نے 2009 کی فلم ' لک' کےساتھ بالی وڈ فلم میں قدم رکھا شروتی آخری بار سال 2015 کی فلم ویلکم بیک' میں نظرآئی تھیں۔وہ اداکاری کے علاوہ گلوکاری بھی کرتی ہیں پلے بیک گلوکارہ کے طور پربھی کئی گیت پیش کرچکی ہیں۔ انہیں کئی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔
 

شیئر: