Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہالی وڈ کی'دی ہریکین ہیسٹ' کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم ' دی ہریکین ہیسٹ' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔” ہریکین ہیسٹ“ ایڈونچر،ایکشن اور سنسنی سے بھرپورفلم ہے ۔ یہ سمندری آفات اور طوفانی لہروں کے بیچ ہونےوالی ایک چوری کی کہانی ہے ۔ اس میں دکھایاگیا ہے کہ کہ 6 سو ملین ڈالر چرانے کا منصوبہ کیسے ناکام بنایاجاتاہے۔ مایہ ناز اداکار میگی گریس، ٹوبے کیبل، ریان وانٹن، میلیسا بلونا، بین کروس، مارک اسمتھ، جیمی اینڈریوسن نے فلم میں کردار نبھائے ہیں۔مذکورہ فلم 9مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: