Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عامر کی فلم نے چین میں 300 کروڑکمالئے

عامر خان کی بالی وڈ فلم ' سیکرٹ سپراسٹار' نے چین میں دو ہفتوں میں 300 کروڑ کمالئے۔یہ فلم چینی سینما بینوں میں کافی مقبول ہورہی ہے جس کا اندازہ اسکی کمائی سے لگایاجاسکتاہے۔سیکرٹ سپراسٹار، عامر خان اور زائرہ وسیم کی دوسری فلم ہے جو چین میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اس سے قبل فلم 'دنگل' بھی چینی سینمامیں کافی کمائی کرچکی ہے۔ سیکرٹ سپراسٹار' فلم ' دنگل' سے زیادہ اچھا بزنس کررہی ہے۔
 

شیئر: