Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جوہی تیلگو فلموں میں کام کی خواہشمند

بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ اب تیلگو فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں۔ جوہی کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی حیدرآباد شہر شوٹنگ کیلئے جاتی ہیں تو ان کے دل میں اس شہر کیلئے خاص جگہ بن جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیںبہترین فلم کی آفر ہوئی تو وہ ضرور کام کرنا چاہیں گی۔واضح رہے کہ جوہی ان دنوں بالی وڈ فلموں سے دور ہیں۔
 

شیئر: