Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

”اکتوبر“، امسال ”اپریل“میں ریلیز ہوگی

بالی وڈہیرو ورون دھون کی نئی فلم 'اکتوبر' کاٹیز ر جاری کردیاگیا۔اس ٹیزر میں کیلنڈر نمایاں ہے جس میں اکتوبر تک کے مہینے دکھائے گئے ہیں۔ٹیزر میں اداکارہ بنیتا سندھو کا عکس بھی نمایاں ہے۔ہدایتکار شوجیت سرکار کی نئی فلم ' اکتوبر' امسال اپریل میں ریلیز کی جائےگی۔ورون دھون سال 2017 کی فلم 'جڑواں ٹو' میں شاندار کامیابی حاصل کرچکے ہیں جبکہ اداکار ورون ایک اور نئی فلم'سوئی دھاگہ' کی شوٹنگ بھی کررہے ہیں۔
 

شیئر: