Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سیف اور آر مدھون 17 سال بعدایک ساتھ

 بالی وڈ اداکارسیف علی خان اور آر مدھون 17 سال بعد دوبارہ فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ ہدایتکار نودیپ سنگھ کی تاریخی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا، اس کی عکسبندی راجستھان میں فروری کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی جبکہ ممبئی اور اتر پردیش میں بھی فلم کی عکسبندی کی جائے گی۔ فلم کے لئے اداکارسیف علی خان اور آر مدھون کو گھڑ سواری اور تلوار بازی کی تربیت دی جائے گی۔ 
 

شیئر: