Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پریتک ببر نے منگنی کرلی

بالی وڈ انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ سمیتا پاٹل کے صاحبزادے اداکار پریتک ببر نے منگنی کرلی ۔ پریتک ببر نے اپنی دوست ثانیہ ساگر سے کےساتھ منگنی کی ہے ۔ اس حوالے سے تقریب بھی منعقد کی جائے گی ۔پریتک منگنی کے بعد جلد ہی شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پریتک ان دنوں فلم ' باغی ٹو' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: