Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

اللیث میں غیر قانونی طور پر مچھلی پکڑنے والے غیر ملکی گرفتار

’مذکورہ افراد نے مچھلی پکڑنے کے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
مکہ مکرمہ پولیس نے کہا ہے کہ اللیث کے سمندر میں غیر قانونی طور پر مچھلی پکڑنے والے غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ افراد نے مچھلی پکڑنے کے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔
پولیس نے کہا ہے کہ ’گرفتار شدگان بنگلہ دیشی تارکین ہیں جنہیں متعلقہ محکمے کے حوالے کردیا گیا ہے‘۔

شیئر: