Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مملکت میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 283.29 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 17 نومبر 2024 کو کاروبار کے  آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 309.05 ریال رہے جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 283.29 ریال تک آگئے۔
خلیج و عرب ممالک میں 21 قیراط کا سونا سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے اس کے فی گرام نرخ 270.42 ریال تک رہے۔
18 قیراط ایک  گرام کی قیمت 231.78 ریال اور 14 قیراط فی گرام کے نرخ 180.28 ریال رہے۔
مملکت میں ایک اونس سونے کے نرخ اتوار کو 9616.13 ریال جبکہ ایک کلو سونا 3 لاکھ 9 ہزار ریال میں فروخت ہورہا تھا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 
 

شیئر: