Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مملکت میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں اضافہ

ایک اونس سونے کے نرخ 10 ہزار ریال سے زیادہ رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں اتوار 3 نومبر 2024 کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 330.37 ریال رہے جبکہ 22 قیراط کی قیمت  303.28 ریال تک پہنچ گئے۔
تواصل نیوز کے مطابق خلیجی ممالک میں سب سے زیادہ 21 قیراط کا سونا پسند کیا جاتا ہے اس کے فی گرام نرخ 289.07 ریال رہے۔
18 قیراط فی گرام کے نرخ 247.78 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 193.26 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
مملکت میں ایک اونس سونے کے نرخ اتوار کو 10272.99 ریال، ایک تولہ سونے کی قیمت 3853.25 ریال اور ایک کلو سونا 3 لاکھ 30 ہزار 321 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: