Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مملکت میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں استحکام

ایک کلو سونے کی قیمت 3 لاکھ سے زائد رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ  13 نومبر 2024 کو سونے کے نرخوں میں استحکام رہا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 315.01 ریال رہے۔
22 قیراط کے نرخ 288.79 ریال، 21 قیراط فی گرام کے نرخ 275.67 ریال تک محدود رہے۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 236.29 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 183.78 ریال تک آگئے۔
مملکت میں ایک  اونس سونے کے نرخ بدھ کو 9802.80 ریال رہے جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 3 لاکھ 15 ہزار ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: