Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 29 جون ، 2025 | Sunday , June   29, 2025
اتوار ، 29 جون ، 2025 | Sunday , June   29, 2025

سول اور عسکری اداروں میں 21رمضان سے تعطیل

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے تمام عسکری وسول اداروں کے ملازمین کو 21رمضان المبارک سے عید کی چھٹیاں دینے کی ہدایت کردی۔ شاہی ہدایت میں کہا گیا کہ سول اور عسکری اداروں کے ملازمین کو منگل 25رمضان سے چھٹیاں دی جانی تھیں تاہم اتوار اور پیر23اور24رمضان کو بھی خصوصی طور پر چھٹیاں دی جائیں۔ اس طرح تمام سول اور عسکری ادارے آج جمعرات 20رمضان کو آخری دن ڈیوٹی کریں گے جبکہ عید تعطیلات کا آغاز اتوار سے ہوگا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: