Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

شاہ سلمان سے امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابط

جدہ:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش حالیہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی صدر نے دہشت گردی کے خلاف سعودی عرب کے اقدامات کو سراہا اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق رائے کیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: