Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

مدینہ: الحذیفی اور القاسم تراویح پڑھائیں گے

 
مدینہ منورہ..... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی منظوری سے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر احمد الحذیفی مسجد نبوی شریف میں تراویح کی امامت کرینگے۔ پہلی 10رکعت شیخ ڈاکٹر احمد الحذیفی اور آخر کی 10رکعت امام و خطیب شیخ عبدالمحسن القاسم پڑھائیں گے۔

شیئر: