Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی

18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 172.61 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق  مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.15 ریال جبکہ 21 قیراط سونے کی قیمت 201.38 ریال رہی۔
  22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 210.97 ریال جبکہ 18 قیراط ایک گرام 172.61 ریال میں فروخت ہوا ۔
24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2209.42 ریال، 22 قیراط کی گنی کی قیمت 2025.30 ریال اور 21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1933.24 ریال ریکارڈ کی گئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: