Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

سونا مہنگا ہوگیا

ریاض ... امریکہ اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی جھگڑا کھڑا ہوجانے پر سونا مہنگا ہوگیا۔ سونے کے فوری سودوں میں 0.6فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چاندی کے نرخوں میں 0.9فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
 

شیئر: