Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

مملکت میں سونے کے نرخوں میں کمی

18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 152.55 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 177.97 ریال رہی ۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت جمعرات کو  203.39 ریال  رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونا 186.44 ریال میں مہیا رہا۔ 
18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 152.55 ریال رہی۔ 
21 قیراط والی 8 گرام سونے کی گنی 1708.51 ریال میں فروخت ہوتی رہی۔ جبکہ 22 قیراط کی  گنی  کی قیمت 1789.87 ریال رہی۔ 24 قیراط والی 8 گرام کی گنی  1952.58 ریال  میں دستیاب رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: