Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی مشیر موسمیاتی تبدیلی سے ملاقات

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان میں سعودی سفارت خانے کی ٹویٹ کے مطابق جمعرات کو ہونے والی اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

شیئر: