Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے پاکستان کے وزیرخزانہ شوکت ترین کی ملاقات

سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی ہے۔

سعودی سفارت خانے کی ٹویٹ کے مطابق اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

شیئر: