Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات

0 seconds of 23 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:23
00:23
 
پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پاکستان میں خادم حرمين شريفين کے سفیر جناب نواف بن سعيد المالكي  سے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق کراچی میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس سے قبل نواف بن سعید المالکی سے ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی ملاقات ہوئی۔
پاکستان میں سعودی سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ جمعے کو کراچی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#كراچی |ڈایریکٹر جنرل سندھ رینجرز، میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے آج پاکستان میں #خادم_حرمين_شريفين سفیر جناب نواف بن سعيد المالكي ، ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ pic.twitter.com/m66bwdFb3A

 

شیئر: