Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

”رانگ نمبر ٹو“کا نیا پوسٹر

نئی لالی وڈ فلم” رانگ نمبر ٹو“ کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ پوسٹر میں ایک طرف احسن خان اور نیلم منیر نمایاں ہیں جبکہ دوسری جانب اداکار جاوید شیخ، دانش،ثنا اور محمود اسلم مزاحیہ انداز میں دکھائی دے رہے ہیں۔ لالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم سال 2015 میں ریلیز ہونےوالی فلم رانگ نمبرکا سیکوئل ہے۔یہ عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

 

شیئر: