Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

سارہ اور کارتک کی موٹرسائیکل سواری

بالی وڈ کی نئی فلمی جوڑی سارہ علی خان اور کارتک آریان نے نئی فلم” لو آجکل ٹو “کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ حال ہی میں دونوں نے نئی دہلی کی سڑک پر موٹرسائیکل کی سواری کرتے ہوئے ایک سین کی عکسبندی کروائی۔ دونوں کی وڈیو سوشل سائٹ پر سامنے آئی اور مداحوں میں مقبول ہورہی ہے۔
 

شیئر: