Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

دیپیکااور رنویراشتہار میں

گزشتہ برس فلمی جوڑی سے حقیقی جوڑی بننے والے اداکاررنویر سنگھ اہلیہ دیپیکا پڈوکون کےساتھ ایک نئے اشتہار میں دکھائی دیںگے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو ایکساتھ نئے اشتہار کی پیشکش ہوئی ہے۔ دیپیکااور رنویر کی شادی کے بعد یہ پہلا پراجیکٹ ہے جس میں دونوں ساتھ آئیں گے اس سے قبل امیتابھ بچن اس برانڈکا اشتہار کرچکے ہیں۔
 

شیئر: