Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ارجن رامپال ہارر فلم میں

بالی وڈ کے اداکار ارجن رامپال جلد نئی فلم میں نظر آئیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اداکار ارجن ایک نئی ہارر فلم میںکام کرنے جارہے ہیں جس میں اداکاری کےساتھ ساتھ فلم میں پروڈکشن کی ذمہ داریاص بھی وہ خود ادا کریںگے۔ اداکار ارجن رامپال نے حال ہی میں ایک ویب فلم پروڈیوس کی ہے۔
 

شیئر: