Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

رومیو، اکبر ،والٹر کا نیا گیت

بالی وڈ سینما کی نئی فلم ' رومیو،اکبر ،والٹر“ کا پہلا گیت جاری کردیاگیا۔ یہ گیت گلوکار سونو نگم کی آواز میں ”وندے ماترم “کے عنوان سے سامنے آیاہے۔ فلم میں جان ابراہم ہندوستانی جاسوس کا کردار نبھارہے ہیں۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر جاری کیاگیاہے۔

 

شیئر: