Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

لالی وڈ کی ”شیردل“ کا ٹریلر

حال ہی میںلالی وڈ کی نئی فلم ' شیر دل'کا ٹریلر جاری کیاگیاہے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کامیابیوں پر مبنی شیر دل فلم میں اداکار میکال ذوالفقار اورارمینا خان سمیت دیگر اداکار کام کررہے ہیں۔ فلم کے ٹریلر میں میکال ذوالفقار پاک فضائیہ کے افسرکے روپ میں دشمن کامقابلہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ فلم 22 مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: