Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

جھانوی نے 22 بہاریں دیکھ لیں

آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور معروف فلمساز بونی کپور کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور نے زندگی کی 22 بہاریں دیکھ لیں۔ جھانوی نے والد اور بہن کے ہمراہ تقریب منعقد کی ۔جھانوی کو بالی وڈ کی جانب سے مبارکبادیں موصول ہوئیں۔ گزشتہ برس ” دھڑک“ سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ ان دنوں فلم تخت اور گنجن سکسینا کی بایوپک پر کام کررہی ہیں۔

 

شیئر: