Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

جینیفر لوپز کی نئی منگنی

مشہور ہالی وڈ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز کی نئی منگنی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ جینیفر لوپز نے ایلکس سے منگنی کی ہے ۔اس سے قبل ان کی تین شادیاں ناکام ہوچکی ہیں اور ان کے دو بچے ہیں۔ جینیفرایک بار پھر شادی کیلئے تیار ہیں۔ جینیفر ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔
 

شیئر: