Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

اداکارہ میرا کی” باجی“کا پوسٹر

پاکستانی اداکارہ میرا کافی عرصے کے بعد بہت جلد نئی فلم کے ذریعے اسکرین پر آئیں گی۔ اداکارہ میرا فلم باجی میں کام کررہی ہیں۔ اس کا پہلا پوسٹر جاری کیاگیاہے جس میں اداکارہ میرا ،آمنہ الیاس کےساتھ موجود ہیں۔ اداکارہ میرا نے پوسٹر سوشل اکاﺅنٹ پر شیئر کرکے لکھا ہے کہ ”ہر خواب کی ایک قیمت ہوتی ہے “۔پاکستانی فلم باجی کی کہانی لالی وڈ سینما کے ماضی کے دور کی عکاسی کرتی ہے۔
 

شیئر: