Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہند کا ساتھ نبھانے کی قسم کھائی ہے، عدنان سمیع

گلوکارعدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کیلئے ہندکے حق میں بیانات دینا شروع کر دئیے۔پاکستانی نژاد ہندوستانی گلوکار عدنان سمیع نے کہا کہ میں ہندوستان کا فرمانبردار شہری ہوں اور میں نے ہند کا ساتھ نبھانے کی قسم کھائی ہے ۔ عدنان سمیع نے ہندوستانی فضائیہ کی پاکستان کے خلاف ناکام کارروائی کے باوجود ہند کی فضائیہ کو شاباش دی اور نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کی طاقت آپ کے ساتھ ہے۔
 

شیئر: