Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سلمان کی ”نوٹ بُک“ کا ا یک اور گیت

بالی وڈکی نئی فلم” نوٹ بک“ کا ایک اور گیت پیش کردیاگیا۔ لیلا کے عنوان سے نیاگیت اداکارہ پرینوتن اور ظہیر اقبال پرعکسبند کیاگیا ہے۔ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی ”نوٹ بک“ کا پہلا گیت نئی لگدا کے عنوان سے سامنے آچکاہے جسے بے حد پسند کیاگیاہے۔
 

شیئر: