Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

مزدوروں کی رہائش میں آتشزدگی، 2جھلس گئے

جدہ ۔۔۔ جدہ کے ایک مکان میں گیس رسنے پر آگ لگ جانے سے 2افراد زخمی ہوگئے۔ باورچی خانے میں آگ لگ گئی تھی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ مزدوروں کی رہائش والی عمارت کی دوسری منزل میں لگی تھی۔ 
 

شیئر: