Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

امریکی اور یورپی باشندے مملکت کے ویزے سے استثنیٰ

ریاض۔۔ 2019ءکے اختتام تک امریکہ ، جاپان، چین اور یورپ کے بیشتر ممالک کے باشندوں کو ویزے سے استثنیٰ دیدیا جائیگا۔ انہیں سعودی ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد سیاحتی ویزہ جاری ہوگا۔ وال اسٹریٹ جرنل نے یہ اطلاع سعودی عہدیداروں کے حوالے سے دی ہے۔ مقامی جریدے عکاظ نے بھی اپنے شمارے میں یہ اطلاع شائع کی ہے۔ جریدے کا کہنا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان آمدنی کے وسائل میں تنوع پیدا کرنے اورسعودی معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے جو اسکیمیں ترتیب دے رہے ہیں یہ انہی میں سے ایک ہے۔

شیئر: