Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ریاض میں وزارت محنت کے چھاپے

ریاض ۔۔۔ وزارت محنت و سماجی بہبود کے افسران ریاض میں محنت قوانین کی خلاف ورزیاں چیک کرنے کیلئے چھاپے مار رہے ہیں۔ 177خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔ 82اداروں کوانتباہ دیا گیا او راقامہ محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 6تارکین گرفتار کئے گئے ۔ 
 

شیئر: