Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

تعمیراتی نمائش 10مارچ کو ہوگی

ریاض۔۔۔ سعودی عرب میں 5بڑے تعمیراتی شعبوں کی نویں نمائش 10تا 13مارچ کو جدہ میں ہوگی۔ فورم کا بھی اہتمام ہوگا۔ اس میں غیر ملکی سرمایہ کار کثیر تعداد میں شریک ہونگے۔مملکت کے بنیادی ڈھانچے ، نقل و حمل ، میٹرو ، رہائشی پروگرام اور توانائی کے منصوبے پیش کئے جائیں گے۔ 

شیئر: