Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

بریدہ میں کلیجا میلہ

بریدہ۔۔۔ بریدہ میں گزشتہ روز گیارہواں الکلیجا میلے کا افتتاح کردیا گیا۔ قصیم کا یہ میلہ10روز تک جاری رہیگا۔ میلے میں پہلے روز کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

شیئر: