Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جنگ کسی ملک نہیں ، دہشتگردی کیخلاف ہونی چاہئے، جان ابراہم

بالی وڈ ہیرو جان ابراہم نے حال ہی میں پاک، ہند کشیدگی پر اپنا بیان دے ڈالا۔ جان کہتے ہیں کہ جنگ دہشت گردی کے خلاف ہونی چاہئے، کسی ملک کے خلاف نہیں۔ ہندی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ میرے خیال میں جنگ کسی مخصوص ملک اور مذہب کے خلاف نہیں ہونی چاہئے بلکہ دہشت گردی کے خلاف لڑنا چاہئے، اس معاملے میں میرا موقف واضح ہے۔
 

شیئر: