Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

”بھارت“ کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ کی میگا بجٹ، نئی فلم ”بھارت“ کی شوٹنگ مکمل ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کی اطلاع دی ہے۔ یہ فلم عیدالفطر پرنمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: