Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شہریار منور کی منگنی

پاکستانی فلموں کے اداکار شہریار منور نے حال ہی میں منگنی کرلی ہے۔ وہ جلد شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریار منور نے ہالہ سومرو سے منگنی کی خبر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔ اداکار شہریار منور ان دنوں ' پرے ہٹ لو ' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر: