Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ورون کا نورا فتحی کے ساتھ رقص

بالی وڈ اداکار ورون دھون نے نورا فتحی کا ڈانس چیلنج قبول کیا اور ان کےساتھ رقص کرنے لگے۔ حال ہی میں ورون کی ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سڑک پر ڈانس کر رہے ہیں ۔ان کےساتھ نورا فتحی اور ساتھی خاتون بھی مغربی گیت پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ورون دھون ان دنوں اسٹریٹ ڈانسر کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر: