Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

اندھا دھن کیلئے اعزاز

بالی وڈ کی گزشتہ برس ریلیز ہونےوالی فلم اندھا دھن کو حال ہی میں لاس اینجلس میں ہونےوالےبالی وڈ فلم فیسٹیول میں پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیاہےجہاں فلم کیلئے ایوارڈبھی پیش کیاجائےگا ۔اداکارہ تبویہ ایوارڈ وصول کریںگی۔ فلم اندھا دھن میں تبو ،ایوشمان کھرانا اوررادھیکا آپٹے نے کام کیاتھا۔
 

شیئر: