Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سونم کو ایک جملے پر تنقید کا سامنا

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور پاک،ہند کشیدگی پر ایک ٹویٹ کےباعث ہندوستانیوں کی تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ حال ہی میں سونم نے ٹویٹر پر جنگ کی مخالفت میں ایک جملہ لکھا کہ ہندوؤں کی نفرت کی قیمت دونوں ممالک کے غریب اور عام افراد چکاتے ہیں۔د ونوں جانب کے عوام ایک نارمل زندگی چاہتے ہیں جہاں وہ کام پر جائیں اور اپنے بچوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے بڑا ہوتا دیکھیں۔سونم کا یہ ٹویٹ جاری ہوتے ہی انہیں صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا جسکے باعث اداکارہ کو طرح طرح کے جملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
 

شیئر: