Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

گلوکار علی حیدر کی نئی وڈیو البم

گلوکار علی حیدر اپنی نئی وڈیو البم رواں ماہ ریلیز کر دیں گے ۔ ذرائع کے مطابق گلوکار علی حیدر کی وڈیو البم پاکستان او ردبئی میں مشترکہ طو رپر ریلیز کی جائے گی ۔بتایا گیا ہے کہ علی حیدر نے البم کی تیاری میں جدید میوزیکل آلات کا استعمال کیاہے ۔
 
 

شیئر: