Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

ماہرہ،عمران خان کی معترف

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے  پاک، ہند کشیدگی کے دوران اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تعریف کی اور  ہندکو دیئےگئے سرپرائز پرماہرہ خان نے عمران خان کےبیان کو سراہا۔ماہرہ نے کہا کہ وزیراعظم کے امن سے متعلق الفاظ قابل فخر ہیں۔
 

شیئر: