Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

لتا کی ہلاک فوجیوں کیلئے امداد

ہندوستانی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کشمیر میں ہونےوالے پلوامہ حملے میں ہلاک  فوجیوں کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لتا منگیشکر نے ایک کروڑ روپے کی رقم بطور مالی امداد بھجوانے کا اعلان کیاہے۔ اس سے قبل امیتابھ کی جانب سے فوجیوں کیلئے امداد بھجوائی جاچکی ہے۔
 
 

شیئر: