Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

”اسپائیڈرمین فار فرام ہوم“ کی جھلکیاں

اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم” اسپائیدرمین فار فرام ہوم“کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ نئی فلم میں ٹام ہالینڈ مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔ ہدایتکار جان واٹسن کی فلم میں بھی اسپائیڈرمین بدی سے لڑتا ہوا دکھائی دے رہاہے۔ یہ فلم 5 جولائی کو ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: