Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

راکٹ مین کا ٹریلر جاری

نئی ہالی وڈ فلم راکٹ مین کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔رپورٹس کے مطابق یہ فلم فینٹسی ڈرامہ فلم اکیڈمی ایوارڈ یافتہ برطانوی گلوکار ایلٹن جان کی زندگی پر مبنی ہے جس میںایلٹن کی فنی و ذاتی زندگی میں آنےوالے واقعات کو فلم کی صورت میں پیش کیاگیاہے۔راکٹ مین،مئی میں ریلیز کی جائےگی۔
 
 

شیئر: